: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ،6جنوری(ایجنسی) اترپرديش کى راجدھانى لکھنؤ کے پاش علاقے گومتى نگر علاقے ميں پوليس نے سيکس ريکٹ کا پردہ فاش کرکے تين نوجوان لڑکيوں سميت سات افراد کو گرفتار کيا ہے۔
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پوليس کے مطابق گومتى نگر علاقے کے ايک گيسٹ ہاوس سے پوليس نے کل رات چھاپہ مارکر جسم فروشى کے دھندے ميں ملوث سات افراد کو گرفتار کيا ہے جن ميں تين نوجوان لڑکياں شامل ہيں۔